تماشے کی باتیں

قسم کلام: اسم جمع

معنی

١ - ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم جمع ١ - ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)۔